• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امیدہے ایران اسرائیل پر حملہ نہیں کرے گا: امریکی صدر

امریکی حکام کا خیال ہے کہ ایران کا حملہ 13 اپریل جیسا لیکن پہلے سے زیادہ وسیع پیمانے پر ہوگا اور ایران اس بار لبنان سے حزب اللہ کو بھی اپنے ساتھ شامل کرسکتا ہے۔

منگل 06-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امیدہے ایران اسرائیل پر حملہ نہیں کرے گا: امریکی صدر
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صحافی کے ایک سوال کے جواب میں جو بائیڈن نے کہا کہ مجھے درست معلومات نہیں ہے لیکن امید ہے کہ ایران اسرائیل پر حملہ نہیں کرے گا اور اس فیصلے سے پیچھے ہٹ جائے گا۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق  صحافیوں سے گفتگو کرتےہوئے ایک سوال کے جواب میں امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ  مجھے  درست معلومات نہیں ہیں لیکن امید ہے کہ ایران اسرائیل سے بدلہ لینے کی دھمکی کے باوجود پیچھےہٹ جائےگا۔

دوسری جانب امریکی نیوز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیلی حملوں کے خلاف جوابی کارروائی کا امکان  بہت جلد ہے۔

ویب سائٹ کے مطابق امریکی حکام کا خیال ہے کہ ایران کا حملہ 13 اپریل جیسا لیکن پہلے سے زیادہ وسیع پیمانے پر ہوگا اور ایران اس بار لبنان سے حزب اللہ کو بھی اپنے ساتھ شامل کرسکتا ہے۔

Tags: اسرائیلامریکہایرانجوبائیڈنحزب اللہحماسصیہونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.