• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

تہران : تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اسرائیلی حملے میں شہید

صیہونی ریاست نے رات دو بجے کے قریب ان کے گھر پر فضائی حملہ کیا جس میں وہ اپنے ایک مجاہد کے ساتھ شہید ہوگئے ۔

بدھ 31-07-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
تہران : تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اسرائیلی حملے میں شہید
0
SHARES
6
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسماعیل ھنیہ نئے ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے تہران میں موجودتھے،  وہ جس عمارت میں مقیم  تھےصیہونی ریاست نے اس پر فضائی حملہ کیا۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس  نے اپنے جاری بیان میں  ایران کےدارالحکومت تہران میں اپنے سیاسی رہنما اسماعیل ھنیہ کے قتل کی تصدیق کی ہے۔

حماس نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ تحریک کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نئے ایرانی صدر کی حلف حلف برداری میں شرکت کے لیے تہران  میں موجود تھے، صیہونی ریاست نے رات دو بجے کے قریب ان کے گھر پر فضائی حملہ کیا جس میں وہ اپنے ایک مجاہد کے ساتھ شہید ہوگئے۔

Tags: اسرائیلیاسماعیل ھنیہتہرانحماسشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.