• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنین: صیہونی فوج کی دہشتگردی: چار فلسطینی شہید متعدد گرفتار

اسرائیلی فوج نے الزام لگایا ہے کہ فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوجیوں پر حملے کی منصوبہ کررہے تھے

جمعہ 05-07-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جنین: صیہونی فوج کی دہشتگردی: چار فلسطینی شہید متعدد گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ مزاحمت کار ایک گھر میں موجود تھے جہاں وہ اسرائیلی فوج کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

فلسطین کی وزارتِ صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ آج صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج نے کارروائی کرتےہوئے چار فلسطینیوں کو شہید کردیا اور متعدد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا۔

غاصب فوج کی جانب سے جاری بیان میں الزام عائد کیا گیا ہے افواج نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک عمارت کو گھیرے میں لے لیا جہاں مبینہ طور پر مزاحمت کار ،موجود تھے جو اسرائیلی فوج پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے اسرائیلی طیارے نے اس علاقے میں اہداف کو نشانہ بنایا۔

Tags: اسرائیلیجنینشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.