• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مجاہدین کا خوف: اسرائیل فوج میں استعفوں کا نیا ریکارڈ، 1سال میں 800 استعفے

اسرائیلی حکومت کی جانب سے صیہونی فوج کو ہونےوالے  نقصان  کی تفصیلات جاری کرنے پر سخت سنسر شپ عائد کی گئی ہے۔

منگل 02-07-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مجاہدین کا خوف: اسرائیل فوج میں استعفوں کا نیا ریکارڈ، 1سال میں 800 استعفے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل کی جانب سے اپنی فوج کو دنیا کی بہترین  اور پیشہ ور فوج قرار دیا جاتا رہا ہے تاہم غزہ میں  9 ماہ سے جاری نسل کشی کی کارروائیوں میں اسرائیلی فوج کو جو نقصان ہوا ہے  اسرائیلی حکومت کی جانب سے  اس کی درست تفصیلات فراہم کرنےکی  اجازت نہیں ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف عبرانی اخبار یدیعوت احرنوت  میں شائع ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ  اسرائیلی فوج  میں "کرنل اور لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے کے 800 سے زائد افسران نے اس سال اپنے استعفے جمع کرائے ہیں جو دنیا کی کسی بھی فوج میں ایک سال کے دوران جمع کرائے گئے استعفوں میں ایک ریکارڈ ہے۔

دوسری جانب عبرانی ویب سائٹ Israel Without Censorship نے تصدیق کی ہے کہ  غاصب صیہونی  فوج کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 7 اکتوبر سے غزہ  فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کی کارروائیوں کے آغاز سے اب تک ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 668 ہو گئی ہے، جن میں 27 تاریخ کو غزہ کی پٹی میں شروع ہونے والی زمینی لڑائی میں 314 فوجی بھی شامل ہیں۔

آزاد صحافتی اور تحقیقاتی ذرائع کے مطابق  مزاحمت کاروں کے ہاتھوں اسرائیلی فوج کو ہونے والا نقصان اس سے کہیں زیادہ ہے  جو اسرائیلی حکومت اعلان کرتی ہے، اسرائیلی حکومت کی جانب سے صیہونی فوج کو ہونےوالے  نقصان  کی تفصیلات جاری کرنے پر سخت سنسر شپ عائد کی گئی ہے۔

Tags: استعفےاسرائیلیصیہونیغزہفلسطینیفوجنسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.