• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مغربی کنارے میں فلسطینی جماعتوں کو مسجد اقصی سے اظہار یکجہتی سے روک دیا گیا

ہفتہ 10-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-protestor عباس ملیشیا نے مغربی کنارے میں فلسطینی عوام اور مزاحمتی جماعتوں کو مسجد اقصی سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالنے سے روک دیا – ذرائع کے مطابق مغربی کنارے میں فتح کے سوا تمام جماعتوں کی سرگرمیاں ختم کردی گئیں – جس پر اسلامی تحریک مزاحمت نے شدید مذمت کی- حماس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مغربی کنارے میں فتح اپنی مقبولیت کھو رہی ہے – یہی وجہ ہے کہ اس نے تمام جماعتوں کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرکے خودریلیاں نکالنے کی کوشش کی – جس میں وہ ناکام ہو گئی – فلسطینی عوام فتح کے کہنے پر گھروں سے نہیں نکلے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.