• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی دہشتگردی کے 265 دن: شہداء کی تعداد 37,765 ہوگئی

غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک 15 ہزار سے زائد بچوں اور 11 ہزار سے زائد خواتین سمیت 37,765 فلسطینی شہید اور 86,429 زخمی ہوچکے ہیں۔

جمعرات 27-06-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 246 دن: فلسطینی شہداء کی تعداد 37،84 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی افواج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا جس کے نیتجے میں  خواتین اور بچوں سمیت 47 فلسطینی شہید اور 52 زخمی ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت نے  غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی غزہ پر دہشتگردی کی تازہ تفصیلات جاری کی ہیں  جس کے مطابق صیہونی افواج نے سات اکتوبر سے اب تک غزہ وحشیانہ  بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ،  صحت نے اپنی روزانہ کی اپ ڈیٹ میں تصدیق کی ہے کہ  گذشتہ 265 دنوں سے جاری اسرائیلی جارحیت میں اب تک 15 ہزار سے زائد بچوں اور 11 ہزار سے زائد خواتین سمیت 37,765  فلسطینی شہید اور 86,429 زخمی ہوچکے ہیں۔

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی بمباری میں درجنوں فلسطینی ملبے تلے دب چکے ہیں اور کچھ سڑکوں پر ہیں جنہیں سرائیلی بمباری کی وجہ سے مدد فراہم نہیں کی جا سکتی اور نہ ہی طبی عملہ اور شہری دفاع کے کارکن ان تک نہیں پہنچ پا رہے ہیں۔

واضح  رہے کہ گذشتہ 7 اکتوبر سے "اسرائیلی” قابض افواج غزہ کی پٹی پر تباہ کن جنگ کیے ہوئے ہے جس کے نتیجے میں دسیوں ہزار معصوم شہری شہید، زخمی اور لاپتہ ہونے کے علاوہ 20 لاکھ افراد بے گھرہوچکے ہیں۔ بنیادی ڈھانچے کا 70 فیصد سے زیادہ تباہ ہوچکا ہے اور غزہ کی سخت ناکہ بندی اور مسلسل جنگ کے نتیجے میں گنجان آباد علاقہ قحط کی لپیٹ میں ہے۔ ادویات، پانی اور خوراک کی قلت کے باعث آئے روز بچوں اور دیگرشہریوں کی اموات کی خبریں آ رہی ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہداشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.