• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ کے ہاتھوں زخمی اسرائیلی فوجی جہنم واصل

اسرائیلی فوج کی جانب سے  مزاحمتی تحریکوں کے حملوں میں ہونے والے  نقصانات پر سخت سنسر شپ عائد ہے جس کے باعث  ہونے والے نقصان کی تفصیلات فراہم نہیں  کی جاتی ہیں ۔

منگل 25-06-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حزب اللہ کے ہاتھوں زخمی اسرائیلی فوجی جہنم واصل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رواں ہفتے کے دوران حزب اللہ کے حملوں میں یہ 8 واں اسرائیلی فوجی ہے جو جہنم واصل ہوا۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کےمطابق  گذشتہ پیر کی صبح لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ  نے میتولہ کے علاقے میں ٹینک شکن میزائلوں سے اسرائیلی فوج کو نشانہ بنایا تھا جس میں دو صیہونی فوجی زخمی ہوگئے تھے ،  ذرائع کے مطابق  زخمی ہونے والے دو فوجیوں میں سے ایک آج صبح زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے جہنم واصل ہوگیا جس کے بعد رواں ہفتے حزب اللہ کے حملوں میں مارے جانے والے صیہونی فوجیوں کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے  مزاحمتی تحریکوں کے حملوں میں ہونے والے  نقصانات پر سخت سنسر شپ عائد ہے جس کے باعث  ہونے والے نقصان کی تفصیلات فراہم نہیں  کی جاتی ہیں ۔

Tags: اسرائیلیجہنم واصلحزب اللہصیہونی ۔فلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.