• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاہو کے امریکہ پر الزامات: وائٹ ہاؤس نے اسرائیل سے اعلیٰ سطحی ملاقات منسوخ کردی

ویب سائٹ نے بتایا ہے کہ  امریکی انتظامیہ صیہونی وزیراعظم کی احسان فراموشی پر حیران اور ناراض ہے۔

بدھ 19-06-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
نیتن یاہو کے امریکہ پر الزامات: وائٹ ہاؤس نے اسرائیل سے اعلیٰ سطحی ملاقات منسوخ کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نیتن یاہو نے امریکی اتنظامیہ کو اسرائیل کی فوجی امداد روک رہی ہے ، اس کے بعد وائٹ ہاؤس نے ایران سے متعلق اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی میٹنگ منسوخ کرکے مزید آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق  امریکی نیوز ویب سائٹ  Axios نے  اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں  دعویٰ کیا ہے کہ  غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے گذشتہ روز ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انھوں نے امریکی انتظامیہ پرسخت تنقید کرتےہوئے الزام عائد کیا ہے کہ امریکی انتظامیہ اسرائیل کی فوجی امداد کو روک رہی ہے ۔

اس بیان کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن کے سینئر مشیر نے نیتن یاہو کے بیان پر سخت ردعمل دیا ہے جس کا اظہار اس کے چند گھنٹے بعد امریکی ایلچی آموس ہاکسٹین کی طرف سے نیتن یاہو کو ذاتی طور پر بھیجے گئے ایک خط میں کیا، اور انہیں بتایا کہ ان الزامات کی وجہ دے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان خلیج ہوسکتی ہے۔وائٹ ہاؤس نے  اس بیان کے ردعمل میں ایران سے متعلق اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی میٹنگ منسوخ کرکے مزید آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا۔

نیتن یاہو نے گزشتہ روز پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں امریکہ پر الزام عائد کیا کہ وہ گزشتہ مہینوں کے دوران اسرائیل سے ہتھیار اور گولہ بارود روک رہا ہے، امریکی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کی فوجی مدد پر عائد پابندیاں ختم کرے۔

اسرائیل پر فوجی امداد جس میں اسلحہ گولہ بارود کی پابندیوں کے جواب میں امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کے  گنجان آباد علاقوں میں ان کے ممکنہ استعمال کے خدشات کے پیش نظر واشنگٹن اب بھی اسرائیل کو بم بھیجنے کا جائزہ لے رہا ہے تاہم فی الحال  یہ جاری نہیں کیا جاراہا ہے۔

ایک اہلکار کے حوالے سے ویب سائٹ نے بتایا ہے کہ  امریکی صیہونی وزیراعظم کی احسان فراموشی پر حیران ہیں اور ناراض ہیں ۔

 وائٹ ہاؤس کی ترجمان کرائن جین نے کہا ہے کہ  غزہ کی پٹی پر جنگ شروع ہونے کے بعد سے صرف ہتھیاروں کی ایک کھیپ روکی گئی ہے، اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اربوں ڈالر کے ہتھیار بغیر کسی رکاوٹ کے اسرائیل میں پہنچ چکے ہیں جس کا اسرائیل تذکرہ نہیں کرتا ۔

Tags: آسچیںاسرائیلاسرایلامریکہجوبائیڈنصیہونیغزہنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.