• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی فوج نے اپنے مزید دو یرغمالیوں کو ہلاک کردیا: القسام  بریگیڈ

اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے  القسام کے زیر حراست مزید دو  اسرائیلی یرغمالی ہلاک ہوگئے ہیں

اتوار 16-06-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نے اپنے مزید دو یرغمالیوں کو ہلاک کردیا: القسام  بریگیڈ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) "آپ کی فوج آپ کو دھوکہ دیتی ہے اور آپ کو دھوکہ دیتی رہے گی، آپ کی حکومت تابوتوں کے علاوہ قیدیوں کو واپسی  نہیں چاہتی ہے”۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس  کے عسکری ونگ شہید عزالدین  القسام بریگیڈ نے حالیہ ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں بتایا  گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے  القسام کے زیر حراست مزید دو  اسرائیلی یرغمالی ہلاک ہوگئے ہیں۔

القسام بریگیڈز نے ایک ویڈیو کلپ میں اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ "آپ کی فوج نے کچھ دن قبل رفح شہر پر فضائی حملوں میں دو  مزید قیدیوں کو ہلاک کردیا ہے”۔ ویڈیو میں مزید کہا کہ "آپ کی فوج آپ کو دھوکہ دیتی ہے اور آپ کو دھوکہ دیتی رہے گی۔ آپ کی حکومت تابوتوں کے علاوہ قیدیوں کی واپسی  نہیں چاہتی ہے”۔

Tags: اسرائیلیالقسام بریگیڈحماسصیہونیغزہفلسطینییرغمالی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.