• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی دہشت گردی کے 252 دن:  شہداء کی تعداد 37،266 ہوگئی

جون کے آغاز سے اب تک صیہونی دہشتگردی میں 800 سے زائد فلسطینی شہید اور کم از کم 2400 زخمی ہو چکے ہیں۔

جمعہ 14-06-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشت گردی کے 252 دن:  شہداء کی تعداد 37،266 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 7 ماہ سے جاری اسرائیلی دہشتگردی میں  15 ہزار بچوں اور 11 ہزار خواتین سمیت  37ہزار 266 فلسطینی شہید اور 85 ہزار 102 زخمی ہوچکےہیں۔

غزہ  پر صیہونی ریاست کی جانب سے مسلسل 252ویں روز بھی  وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے ، اسرائیلی قابض افواج کی پرتشدد بمباری کے نتیجے میں روزانہ سیکڑوں شہید اور زخمی ہو رہے ہیں،رہائشی عمارات؛ اسکول اور اسپتالوں سمیت  ضروریات زندگی کی تمام سہولیات تباہ ہورہےہیں ۔

گزشتہ روز بین الاقوامی تنظیم ڈاکٹرز وِدآؤٹ بارڈرز نے اعلان کیا کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی شدید بمباری اور زمینی حملوں میں رواں جون کے آغاز سے اب تک صیہونی دہشتگردی میں 800 سے زائد فلسطینی شہید اور کم از کم 2400 زخمی ہو چکے ہیں۔ 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی تباہی کی جنگ میں 37,232 سے زیادہ شہری ہلاک اور 85,037 دیگر زخمی ہوئےہیں جبکہ ہ ہزاروں متاثرین ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہداءشہیدصیہونیغزہفلسطینینسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.