• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنین: صیہونی فوج کی بمباری میں شہداء کی تعداد 7 ہوگئی

آج شہید ہونے والے فلسطینی کفر دان قصبے سے ملحقہ برقین قصبے کا رہائشی ایمن عبدالکریم ابو فضالا ہے۔

جمعرات 13-06-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جنین: صیہونی فوج کی بمباری میں شہداء کی تعداد 7 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی افواج نے منگل اور بدھ کی رات کفردان میں  ایک گھر پر بمباری کی تھی جس کے نیتجے میں چار فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے تھے ، ایک ایک اور زخمی دم توڑگیا جس کے بعد شہید ہونےوالوں کی تعداد سات ہوگئی ہے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کےمطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل نے منگل کے روز مقبوضہ فلسطین کےمغربی کنارے کے شہر جنین میں کفر دان  قصبے میں ایک گھر کو نشانہ بنایا جس میں ابنتدائی طورپر چار فلسطینی شہید ہوئے ، گذشترہ روز  دو نئے شہداء کی لاشیں برآمد کیں، جس سے اس قصبے کے شہداء کی تعداد 6 ہو گئی  اور آج ایک اور زخمی دم توڑگیا جس کے بعد شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد سات ہوگئی۔

فلسطینی وزارت صحت نے کفر دان میں  صیہونی فوجی آپریشن کے دوران شہید ہونے والوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ ان میں28 سالہ صقر عارف عابد،24 سالہ احمد محمد سمودی، ایمن عبدالکریم ابو فضالہ، 23 سالہ محمد ھزاع مرعی ،32 سالہ مصطفیٰ عالم مرعی اور21 سالہ احمد محمد ابو عبید شامل ہیں۔

ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ آج شہید ہونے ولا فلسطینی کفر دان قصبے سے ملحقہ برقین قصبے کا رہائشی ایمن عبدالکریم ابو فضالا ہے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیفلسطینیکفر دانمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.