• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ناکامیوں پر ناکامیاں: صیہونی فوج کے غزہ ڈویژن کے کمانڈر عہدے سے مستعفی

انھوں نے کہا ہے کہ وہ اپنے عہدے پر بدترین ناکامی کی ذمہ داری اٹھاتے ہوئے  مستعفی ہورہے ہیں۔

پیر 10-06-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
ناکامیوں پر ناکامیاں: صیہونی فوج کے غزہ ڈویژن کے کمانڈر عہدے سے مستعفی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) میں  تحقیقات میں حصہ لینا جاری رکھوں گا تاکہ جو کچھ سات اکتوبر کو ہوا وہ دوبارہ نہ دہرایا جا سکے۔

غزہ ڈویژن کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل ایوی روزن فیلڈ نے غزہ کے اطراف میں غیر قانونی صیہونی بستیوں کے تحفظ کے اپنی زندگی کے مشن میں ناکام ہونے کی بنا پر اپنے فوج سے سبکدوش ہونے کا اعلان کردیا کرتےہوئے  نام نہاد صیہونی فوج کے چیف آف سٹاف ہرزی ہیلیوی اور جنوبی ڈویژنل کمانڈر اوری گورڈین کو باضابطہ طور پر ایک خط بھیجاہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ وہ اپنے عہدے پر بدترین ناکامی کی ذمہ داری اٹھاتے ہوئے  مستعفی ہورہے ہیں۔

جنرل ایوی روزن نے خط میں کہا کہ انہوں نے 143ویں ڈویژن (غزہ ڈویژن) کے کمانڈر کا عہدہ ختم کرنے اور فوج سے سبکدوش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہر ایک کو اپنی ذمہ داری اٹھانا ہوگی اور میں 143 ویں ڈویژن کا ذمہ دار ہوں۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ وہ اس وقت تک اسرائیلی غزہ ڈویژن کے سربراہ رہنے کا ارادہ رکھتے ہیں جب تک کہ کسی متبادل کی تقرری نہیں کی جاتی اور قیادت کو منظم اور ذمہ دارانہ انداز میں منتقل نہیں کردیا جاتا، انھوں نے کہا کہ  وہ تحقیقات میں حصہ لینا جاری رکھیں گے تاکہ جو کچھ سات اکتوبر کو ہوا وہ دوبارہ نہ دہرایا جا سکے۔

صیہونی فوج کے اعلیٰ عہدیدار کا استعفی اس وقت سامنے آیا ہے جب غاصب ریاست کی  جنگی کمان کونسل کے رکن بینی گانٹز اور آئزن کوٹ  نے نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں کو اسرائیل کی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے مستعفی ہوگئے ہیں ۔

Tags: آئزن کوٹاسرائیلیایوی روزن فیلڈبینی گینٹزجنگصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.