• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کے جواب کے منتظر ہیں: وائٹ ہاؤس

امریکی اہلکار نے بتایا کہ’سی آئی اے‘ کے ڈائریکٹر غزہ میں مجوزہ جنگ بندی پر قطر سے بات چیت کے لیے دوحہ جائیں گے ۔

بدھ 05-06-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
جنگ بندی کی تجویز پر حماس کے جواب کے منتظر ہیں: وائٹ ہاؤس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ’سی آئی اے‘ کے ڈائریکٹر غزہ میں مجوزہ جنگ بندی پر قطر سے بات چیت کے لیے دوحہ جائیں گے۔

‘وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے  صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے  جنگ بندی کے لئے قطری ثالثوں کے ذریعے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کو بھیجی گئی  تجویز پر واشنگٹن کو حماس کے جواب کا انتظار ہے۔

امریکی اہلکار نے بتایا کہ’سی آئی اے‘ کے ڈائریکٹر غزہ میں مجوزہ جنگ بندی پر قطر سے بات چیت کے لیے دوحہ جائیں گے ۔

انھوں نے کہا کہ امریکی محکمہ خارجہ نے حماس سے نمٹنے کے حوالے سے قطر کے ساتھ متعدد مذاکرات کیے ہیں،  تاہم  اب دوحہ پر واضح کر دیا ہے کہ اسے حماس کے ساتھ سات اکتوبر سے پہلے کی طرح ڈیل کرنا اب قابل قبول نہیں ہے۔دریں اثناء حماس کے رہ نما محمود المرداوی نے  ایک عربی نشریاتی ادارے کو  انٹر ویو دیتے ہوئے و بتایا کہ حماس کو جنگ کے بعد کے دن غزہ پر بات کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے، تاہم حماس غزہ کے انتظام کے حوالے سے فلسطینیوں کے علاوہ کسی اورکو قبول نہیں کرے گی۔

جنگ بندی اور جنگ کے بعد کے حوالے سے جو بائیڈن کی تقریر میں پیش کردہ نکات پرحماس نے مثبت رد عمل کا اظہار کیا تھا۔  غزہ  میں جنگ بندی کے بغیر قیدیوں کے کسی بھی تبادلے کو قبول کرنا قابل قبول نہیں ہے۔ حماس غزہ کے حوالے سے تجویز کے بارے میں کوئی تفصیلات دستیاب نہیں ہیں۔

Tags: اسرائیلیامریکیجنگ بندیجیک سلوانحماسصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.