• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: 24 گھنٹوں میں 12 صیہونی فوجی ہلاک 46 زخمی: اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی حکومت کی جانب سے اسرائیلی فوج کو پہنچنے والے نقصان کے حوالے سے سخت سنسر شپ نافذ ہے جس کے باعث اسرائیلی فوج کو ہونے والے نقصان کے درست اعدادو شمار ظاہر نہیں کئے جاتے

بدھ 05-06-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: 24 گھنٹوں میں 12 صیہونی فوجی ہلاک 46 زخمی: اسرائیلی میڈیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ میں مزاحمت کاروں  اور شمال میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں کے دوران  صیہونی فوج کے 12 فوجی ہلاک  اور 46 زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے 16 کی حالت تشویشناک ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف اخبار ہاریٹز کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی فوج نے  گذشتہ روز تسلیم کیا کہ غزہ اورلبنان کے ساتھ شمالی سرحد پر گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی جھڑپوں میں اب تک افسران سمیت 12 فوجی اہلکار ہلاک جبکہ 46 فوجی زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 16 کی حالت تشویشناک ہے۔

اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی کہ 7 اکتوبر 2023 کو غزہ میں  فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک صیہونی "فوج” میں 20,000 فوجی اہکار زخمی ہو چکے ہیں، زخمیوں میں سے 8,298 کو معذور قرار دیا گیا ہے جبکہ بڑی تعداد ابھی تک اسپتالوں میں زیر علاج ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے غزہ میں آٹھ ماہ سے جاری جنگ میں زخمی ہونے والے افراد کی بڑی تعداد کو "چوٹی کی تعداد” قرار دیا۔جبکہ اسرائیلی میڈیا اور اسرائیلی اسپتال کی رپورٹیں بڑی تعداد میں انفیکشن کی تصدیق کرتی ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے اسرائیلی فوج کو پہنچنے والے نقصان کے حوالے سے سخت سنسر شپ نافذ ہے جس کے باعث اسرائیلی فوج کو ہونے والے نقصان کے درست اعدادو شمار ظاہر نہیں کئے جاتے تاہم آزاد ذرائع کا کہنا ہے کہ  اسرائیلی فوج کو ہونے والا  نقصان اعلان کردہ نقصان سے کہیں زیادہ ہے ۔

Tags: اسرائیلصیہونیغزہفلسطینیہاریٹزہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.