• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: ایک ماہ میں 33 صیہونی فوجی ہلاک: اسرائیلی فوج کا اعتراف

6828 ویں بٹالین سے تعلق رکھنےو الے ریزرو میجر ادیر گیبریل اور ، گیواتی بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے سارجنٹ جوناتھن الیس جھڑپوں میں ہلاک ہوگئے

ہفتہ 01-06-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ: ایک ماہ میں 33 صیہونی فوجی ہلاک: اسرائیلی فوج کا اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ  کے مختلف علاقوں میں مزاحمت کاروں کے ساتھ غیر معمولی جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں  سیکڑوں زخمی ہوچکے ہیں۔

گذشتہ روز صیہونی فوج کے ترجمان نے غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ جڑپوں میں دو مزید صیہونی فوجیوں کے جہنم واصل ہونے کا اعلان کیا ہے، صیہونی فوج کے ترجمان کے مطابق 6828 ویں بٹالین سے تعلق رکھنےو الے ریزرو میجر ادیر گیبریل اور ، گیواتی بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے سارجنٹ جوناتھن الیس جھڑپوں میں ہلاک ہوگئے ہیں۔

ترجمان کےمطابق گذشتہ ایک ماہ کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے صیہونی فوجیوں کی تعداد 33 ہوگئی ہے۔

Tags: ادیر گیبریلاسرائیلیجہنم واصلجونا تھنصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.