• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

7اکتوبر کی ناکامی کی ذمہ دار فوج ہے جو فوج 8 ماہ بعد بھی غزہ میں کوئی کامیابی حاصل نہیں کرسکی: کرنل ہنوچ دووا

کیا غزہ میں  فوجی آپریشن سے کوئی تزویراتی تبدیلی آئی،  کیا اس نے کوئی قابل قدر کامیابی حاصل کی جس سے اسرائیل کی سلامتی میں بہتری آئے؟۔

ہفتہ 01-06-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
7اکتوبر کی ناکامی کی ذمہ دار فوج،7 ماہ بعد بھی غزہ میں کوئی کامیابی حاصل نہیں کرسکی: کرنل ہنوچ دووا

Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu, center, wears a protective vest and helmet as he receives a security briefing with commanders and soldiers in the northern Gaza Strip, on Monday, Dec. 25, 2023. (Avi Ohayon/GPO/Handout via AP)

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )غزہ میں 7 ماہ سے زائد جنگ کے بعد، ہمیں یہ پوچھنا چاہیے کہ کیا اسرائیلی فوج توقعات پر پورا اتر رہی ہے کیونکہ ہم کوئی کومیابی حاصل نہیں کرسکے ہیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج کے ریٹائرڈ کرنل ہنوچ دووا نے معروف عبرانی اخبار یدیعوت احرنوت میں اپنے ایک مضمون میں غزہ میں حماس اور دیگر مزاحمتی تحریکوں سے جنگ میں مصروف فوج کے حوالے سے لکھا ہے کہ غزہ میں 7 ماہ سے زائد جنگ میں فوجیوں اور فیلڈ کمانڈروں کی ناقابل تصور قربانیوں کے باوجود کوئی بڑی عسکری کامیابی کے حصول میں ناکامیوں  کے بعد ہمیں یہ پوچھنا چاہیے کہ کیا اسرائیلی فوج توقعات پر پورا اتر رہی ہے؟کیا غزہ میں  فوجی آپریشن سے کوئی تزویراتی تبدیلی آئی،  کیا اس نے کوئی قابل قدر کامیابی حاصل کی جس سے اسرائیل کی سلامتی میں بہتری آئے؟۔

انھوں نے لکھا کہ  غزہ کی صورتحال سیاسی سطح پر ایک بڑا کردار ہے ایسی صورتحال میں جب ایسا آپریشن اور عسکری اور سول انتظامیہ کی ناکامیاں جو ملک کے مستقبل کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتی ہیں  اور  7 اکتوبر کو ناکام ہونے والی فوجی قیادت اس ناکامی میں شریک ہے-

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینیہنوچ دووا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.