• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاہو اسرائیل کی تاریخ کے نااہل ترین وزیراعظم ہیں: فوری مستعفی ہوں: یائرلاپڈ

آپ کے وزراء عوام کا پیسہ چوری کرتے ہیں، مسائل پیدا کرتے ہیں آپ نے ہمارے بچوں کا مستقبل تباہ کردیا ہے

جمعرات 30-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نیتن یاہو اسرائیل کی تاریخ کے نااہل ترین وزیراعظم ہیں: فوری مستعفی ہوں: یائرلاپڈ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ایک ہفتے میں غزہ  میں اسرائیلی قیدیوں کی تعداد 133 سے کم ہو کر 125 ہو گئی،  آپ نا اہل ترین انسان ہیں وزیر اعظم نہیں رہ سکتے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  میں سول اور ملٹری اسٹبلشمنٹ کے اختلاف سب کے سامنے ہیں  ، اب  اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائر لاپڈ نے ایک بارپھر  صیہونی وزیراعظم پر سخت تنقید کی اور اسرئیل کی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب آپ ہماری تاریخ کی سب سے بڑی ناکامی کے ذمہ دار ہیں تو پھر بھی آپ وزیر اعظم کیوں ہیں؟۔

جنگی کابینہ کے اجلاس کے بعد اپنےبیان میں انھوں نے کہا کہ آپ کی حکومت کے وزراء عوام کا پیسہ چوری کرتے ہیں، مسائل پیدا کرتے ہیں آپ نے ہمارے بچوں کا مستقبل تباہ کردیا ہے  آپ اسرائیل کی تاریخ کے نااہل ترین انسان ہیں وزیر اعظم نہیں رہ سکتے۔

انھوں نے  مزید کہا کہ  ایک ہفتے میں غزہ  میں اسرائیلی قیدیوں کی تعداد 133 سے کم ہو کر 125 ہو گئی ،  ہے آپ کے پاس کوئی منصوبہ نہیں ہے کہ کس طرح اپنے یرغمالیوں کو گھر واپس لایا جائے گا آپ  اسرائیل کی تاریخی ناکامی کے ذمہ دار ہیں تو آپ اب تک وزیراعظم کیوں ہیں ؟۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینییائر لاپڈیرغمالی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.