• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ اسرائیل کے لئے افغانستان بنتا جارہا ہے: میجر جنرل یتزاک باراک

غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے اسے طول دینے سے "اسرائیلی فوج  کی تباہی ہو گی اسرائیل کو فوری طورپر معاہدہ کرکے یرغمالیوں کو گھر وں کو واپس کرنا چاہئے

منگل 28-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ اسرائیل کے لئے افغانستان بنتا جارہا ہے: میجر جنرل یتزاک باراک
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) جن علاقوں کے حوالے سے اسرائیل کا دعویٰ تھا کہ انھیں کلیئر کردیا گیا ہے فلسطینی مزاحمت کار آج وہیں سے اسرائیلی فوج پر بھرپور حملے کررہے ہیں ۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج کے ریزرو میجر جنرل یتزاک باراک نے گذشتہ روز چار اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت اور 32 کے زخمی ہونے پر اسرائیلی ٹی وی نیوز 14 کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں  غزہ کی میں حماس کو شکست دینے میں اسرائیلی فوج کی ناکامی کو تسلیم کرتے ہوئے کہا تھا کہ  غزہ اسرائیلی فوج کے لئے افغانستان  بن رہا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ جن علاقوں کے حوالے سے اسرائیل کا دعویٰ تھا کہ انھیں کلیئر کردیا گیا ہے فلسطینی مزاحمت کار آج وہیں سے اسرائیلی فوج پر بھرپور حملے کررہے ہیں بلکہ تل ابیب سمیت اسرائیل کے مختلف شہروں کو میزائیلوں سے نشانہ بنا رہے ہیں۔

یتزاک باراک نے تصدیق کی تھی کہ اس وقت غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے اسے طول دینے سے "اسرائیلی فوج  کی تباہی ہو گی اسرائیل کو فوری طورپر معاہدہ کرکے یرغمالیوں کو گھر وں کو واپس کرنا چاہئے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینیمیجر جنرلیتزاک باراک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.