• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ : 24 گھنٹوں میں 4 صیہونی فوجی جہنم واصل 32 زخمی

اسرائیل  نے رفح کے مشرق میں اپنی افواج کو کم کر دیا ہے  اس سلسلے میں صیہونی فوج کی "گیواتی" بریگیڈ کو اتوار کی صبح شہر سے نکلال لیا

منگل 28-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ : 24 گھنٹوں میں 4 صیہونی فوجی جہنم واصل 32 زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے اپنے 23 فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے جبکہ القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری ویڈیوز  اور آزاد ذرائع کے مطابق  غزہ میں 4 صیہونی فوجی جہنم واصل ہوئے ہیں اور کم سے کم 32 زخمی ہوگئے ہیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی  نام نہاد فوج نے اپنے ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں  فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ ہونے والی شدید جھڑپوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

اسرائیلی میڈیا نے  نے رپورٹ کیا تھا کہ اسرائیل  نے رفح کے مشرق میں اپنی افواج کو کم کر دیا ہے  اس سلسلے میں صیہونی فوج کی "گیواتی” بریگیڈ کو اتوار کی صبح شہر سے نکلال لیا جس کی وجوہات نہیں بتائی گئی تاہم میڈیا کا کہنا ہے کہ فوج کو نکالنے کا مقصد رفح میں بڑے پیمانے پر ہونے والے والا نقصان ہے۔

چند روز قبل، اسرائیلی قابض فوج کے ریزرو میجر جنرل یتزاک باراک نے تصدیق کی تھی کہ اس وقت غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے اسے طول دینے سے "اسرائیلی فوج  کی تباہی ہو گی۔

” میجر جنرل یتزاک باراک نے غزہ کی میں حماس کو شکست دینے میں اسرائیلی فوج کی ناکامی کو تسلیم کرتے ہوئے کہا تھا کہ  غزہ اسرائیلی فوج کے لئے افغانستان  بن رہا ہے ۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج نے اپنے 23 فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے جبکہ القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری ویڈیوز  اور آزاد ذرائع کے مطابق  غزہ میں 4 صیہونی فوجی جہنم واصل ہوئے ہیں اور کم سے کم 32 زخمی ہوگئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیالقسام بریگیڈجہنم واصلصیہونیغزہفلسطینییتزاک بارک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.