• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 233دن: 48 گھنٹوں میں 103 فلسطینی شہید

گذشتہ روز صیہونی افواج کے جنگی طیاروں ، ڈرون اور ہیلی کاپٹروں نے جبالیہ کے ایک کمیونیٹی سینٹر جہاں خواتین پناہ گزین موجود تھی پر وحشیانہ بمباری کی جس کے  نیتجے میں خواتین کی بڑی تعداد شہید اور زخمی ہوئی ۔

اتوار 26-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 233دن: 48 گھنٹوں میں 103 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سات اکتوبر سے غزہ پر جاری صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری میں اب تک کُل 14 ہزارسے زائد بچوں اور 10 ہزار سے زائد خواتین سمیت  35,903 فلسطینی شہید  اور 80,420 زخمی ہو چکے ہیں۔

غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے محصور شہر پر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرئیل کی وحشیانہ  بمباری سے ہونے والے نقصان کی نئی تفصیلات جاری کی ہیں جس کےمطابق گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران  غاصب فوج نے خواتین اور بچوں سمیت 103 فلسطینیوں کو شہید جبکہ  196 کو زخمی کردیا ہے جن میں سے اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز صیہونی افواج کے جنگی طیاروں ، ڈرون اور ہیلی کاپٹروں نے جبالیہ کے ایک کمیونیٹی سینٹر جہاں خواتین پناہ گزین موجود تھی پر وحشیانہ بمباری کی جس کے  نیتجے میں خواتین کی بڑی تعداد شہید اور زخمی ہوئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سات اکتوبر سے غزہ پر جاری صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری میں اب تک کُل 14 ہزارسے زائد بچوں اور 10 ہزار سے زائد خواتین سمیت  35,903 فلسطینی شہید  اور 80,420 زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغاصبغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.