• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غاصب صیہونی ریاست جنتا مزاحمت سے خوفزدہ ہے اتنا کسی سے نہیں: عزت الرشق

صیہونی افواج غزہ کے میدان میں جس ذلت و رسوائی کا سامنا کررہی ہے وہ ساری دنیا کے سامنے ہے

جمعرات 23-05-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غاصب صیہونی ریاست جنتا مزاحمت سے خوفزدہ ہے اتنا کسی سے نہیں: عزت الرشق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ کے میدانوں میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں صیہونی یہاں نازی فوج مصیبتوں کا مزہ چکھ رہی ہے۔

صیہونی ریاست کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے  کے رکن عزت الرشق نے اپنے ایک بیان میں  غزہ میں مزاحمت کاروں کے ہاتھوں ذلیل ہوتی ہوئی صیہونی فوج کے حوالے سے کہا ہے کہ صیہونی افواج غزہ کے میدان میں جس ذلت و رسوائی کا سامنا کررہی ہے وہ ساری دنیا کے سامنے ہے اپنی حزمیت مٹانے کیلئے صیہونی افواج بچوں اور خواتین سمیت نہتے شہریوں کا قتل عام کررہی ہے،  امدادی کارکنان کو بھی نہیں چھوڑی رہی ہے۔

انھوں نےکہا کہ یہاں میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ صیہونی ریاست اتنا کسی چیز سے خوفزدہ نہیں ہے جتنا وہ مزاحمت سے ہے ۔

Tags: اسرائیلیحماسشہیدصیہونیعزت الرشقغزہفلسطینمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.