• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یورپی ممالک کا فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنا اہم پیش رفت ہے: فلسطینی اتھارٹی

ناروے، آئر لینڈ اور اسپین نے اعلان کیا ہے کہ یہ 28 مئی تک فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر باضابطہ مان لیں گے

بدھ 22-05-2024
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
یورپی ممالک کا فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنا اہم پیش رفت ہے: فلسطینی اتھارٹی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 14 ہزار بچوں 10 ہزار سے زائد خواتین سمیت 36 ہزار فلسطینیوں  نے جانوں کی قربانی دی جس کے بعد یہ اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

تنظیم آزادی فلسطین پی ایل اونے یورپی ممالک آئر لینڈ، ناروے اور اسپین کی طرف سے بدھ کے روز فلسطینی رہاست کو تسلیم کیے جانے کے اعلانات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک کی جانب سے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے فیصلے سے فلسطین کاز اجاگر ہوگا۔

ان ملکوں نے اعلان کیا ہے کہ یہ 28 مئی تک فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر باضابطہ مان لیں گے یہ اہم پیش رفت جو اسرائیل  کے غزہ پر وحشیانہ حملے کے نتیجے میں سامنے آئی ہےجس میں غزہ کے 14 ہزار سے زائد بچوں 10 ہزار سے زائد خواتین سمیت 36 ہزار کے قریب فلسطینیوں نے اپنی جانوں کی قربانی پیش کی ہے۔

Tags: اسرائیلپی ایل اوشہیدصیہونیفلسطینناروے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.