• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

محمود عباس کی غداری بھی کام نہیں آئی: اسرائیل کا فلسطینی اتھارٹی کو تباہ کرنے کا فیصلہ

میں اتھارٹی کو مالی، سیاسی اور اقتصادی طور پر "تباہ" کرناشامل ہے،  نیتن یاہو نے ان اقدامات کو عملی جامہ پہنچانے کیلئے آج ایک اجلاس منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے

منگل 21-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
محمود عباس کی غداری بھی کام نہیں آئی: اسرائیل کا فلسطینی اتھارٹی کو تباہ کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست  نے فلسطینی اتھارٹی کو مالی، سیاسی اور اقتصادی طور پر "تباہ” کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس  کے لئے تیاریوں کی ہدایت کردی گئی۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق  غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کو مفلوج کرنے کیلئے تجاویز  طلب کی ہیں جس کے جواب میں ابتدائی طورپر اتھارٹی کو مالی اور سیاسی طورپر مفلوج کرنے پر اتفاق کیاگیا ہے۔

صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے وزیر انصاف یاریو لیون کو فلسطینی اتھارٹی کے خلاف پابندیوں کا ایک پیکج تیار کرنے کی ہدایت کی ہے جس میں اتھارٹی کو مالی، سیاسی اور اقتصادی طور پر "تباہ” کرناشامل ہے،  نیتن یاہو نے ان اقدامات کو عملی جامہ پہنچانے کیلئے آج ایک اجلاس منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ محمود عباس کی زیرسرپرستی فلسطینی اتھارٹی  فلسطینیوں کے حقوق  کی علمبردار کہلاتی ہے تاہم اتھارٹی اسرائیلی مفادات کا فلسطینیوں سے زیادہ خیال رکھتی ہے  اور عالمی سطح پر اسرائیل ہی کی پالیسیز کو آگے بڑھانے میں کردار ادا کرتی ہے۔

حالیہ ایک سال کے دوران فلسطینی اتھارٹی نے ایک ہزار سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا جن میں اکثریت فلسطینی مزاحمت کاروں کی تھی  ، ان کو گرفتار کرکے اسرائیلی حکام کے حوالے کیا گیا ہے۔

Tags: فلسطینی اتھارٹیمحمود عباسمغربی کنارہمقبوضہنیتن یاہویاریو لیون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.