• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاہو اسرائیلی یرغمالیوں کی واپسی نہیں چاہتے : سابق  سربراہ موساد

نیتن یاہو  جان بوجھ کر مغوی افراد کی واپسی اور جنگ کو ختم کرنے سے روک رہے ہیں کیونکہ اس سے ان کی حکومت کو خطرہ لاحق ہے۔

پیر 20-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
نیتن یاہو اسرائیلی یرغمالیوں کی واپسی نہیں چاہتے : سابق  سربراہ موساد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  نیتن یاہو ہر صورت غزہ میں جنگ کا دائرہ کار بڑھانے  کی بھرپور کوشش کررہے ہیں تاکہ ان کے خلاف  عدالتی کارروائیوں کو روکا جائے اور ان کا سیاسی مستقبل محفوظ ہوسکے ۔

فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے سابق سربراہ  ڈینی یالوم نے  عبرانی اخبار یدیعوت احرنوت میں ایک مضمون لکھا ہے جس میں انھوں نے دیگر  سیاسی اور فوجی تجزیہ کاروں کی رائے سے اتفاق کرتےہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو غزہ میں حماس کے زیر حراست اسرائیلی یرغمالیوں کی  کی واپسی  میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے ہیں بلکہ وہ  جان بوجھ کر مغوی افراد کی واپسی اور جنگ کو ختم کرنے سے روک رہے ہیں کیونکہ اس سے ان کی حکومت کو خطرہ لاحق ہے۔

Tags: اسرائیلیڈینی یالومصیہونیغزہنیتن یاہویدیعوت احرنوت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.