• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں بدترین شکست: صیہونی وزرا ایک دوسرے کو ذمہ دار ٹھہرانے لگے

بینی گینٹز ایک چھوٹا لیڈر اور ایک بڑا دھوکہ باز ہے، حکومت میں شامل ہونے کے پہلے دن ہی سے، وہ بنیادی طور پر اسے ختم کرنے کے لئے سازشیں کر رہا ہے

اتوار 19-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں بدترین شکست: صیہونی وزرا ایک دوسرے کو ذمہ دار ٹھہرانے لگے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بینی گینٹز پہلے دن سے حکومت کے خاتمے کا خواہشمند تھا لیکن اقتدار کے مزے کی وجہ سے خاموش تھا۔
غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بین گویر نے اسرائیلی جنگی کونسل کے رکن اور سابق آرمی چیف بینی گینٹز پر حکومت کے خلاف سازشوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بینی گینٹز ایک چھوٹا لیڈر اور ایک بڑا دھوکہ باز ہے، حکومت میں شامل ہونے کے پہلے دن ہی سے، وہ بنیادی طور پر اسے ختم کرنے کے لئے سازشیں کر رہا ہے۔

انھوں نے کہا کہ گینٹز کے واشنگٹن کے دورے اس کے پلاٹ کا صرف ایک چھوٹا سا حصہ تھے۔
انھوں نے مزید کہا کہ جو بھی حکومت کو تحلیل کرنے کے بدلے میں بھرتی کے قانون کے حوالے سے حردیم کو تجاویز پیش کرے اور ذمہ داری کے بارے میں نعرے لگائے وہ جھوٹا اور منافق ہے۔
واضح رہے کہ بینی گینٹز غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں اسرائیلی فوجیوں کے بھاری جانی اور مالی نقصان کا زمہ دار نیتن یاہو، ایتمار بن گویر اور وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ کو ٹھہرا رہے ہیں۔ انکا کہنا ہے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی طاقت سے نہیں مذاکرات سے ممکن ہے۔

Tags: اجتماع بین گویراسرائیلیبینی گینٹزصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.