• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 26 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کا ڈرون حملہ: جنین بریگیڈ کا کمانڈر شہید 

شمالی مغربی کنارے میں جنین کیمپ پر اسرائیلی جنگی طیارے کی بمباری کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

ہفتہ 18-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا ڈرون حملہ: جنین بریگیڈ کا کمانڈر شہید 
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صیہونی افواج نے غزہ کے ساتھ ساتھ اب مغربی کنارے میں بھی جنگی طیاروں سے بمباری شروع کردی ہے، جبکہ زمینی فوج اور ڈرون طیاروں کی کارروائیاں بھی غاصب ریاست کے جرائم میں شامل ہیں۔ 

فلسطینی وزارت صحت نےبتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنین بریگیڈ کے کمانڈر کو شہید اور آٹھ زخمی ہوگئے۔

جنین میں پریس ذرائع نے جنین کیمپ میں دمج محلے پر ڈرون سے کی اسرائیلی بمباری سے جنین بریگیڈ کے ایک فلسطینی رہ نما کی شہادت اور متعدد کے زخمی ہونے کا اعلان کیا۔

رائع نے انکشاف کیا ہے کہ جنین کیمپ کے الدمج محلے میں بمباری میں شہید ہونے والے اسلام خامیسی تھا، جو جنین بٹالین کے رہنماؤں میں سے ایک تھا۔

ادھر اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ ایک لڑاکا طیارے نے جنین شہر میں ایک ہدف پر بمباری کی ہے۔

شمالی مغربی کنارے میں جنین کیمپ پر اسرائیلی جنگی طیارے کی بمباری کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ کیمپ کے الدمج محلے میں ایک مکان کو بمباری کا نشانہ بنایا گیا جس میں 5 شہری زخمی ہوئے۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’ ایک لڑاکا طیارے نے مغربی کنارے کے جنین میں ایک ہدف پر حملہ کیا۔‘‘

Tags: اسرائیلیاسلام خامسیجنینشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.