• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: القدس بریگیڈ کے مجاہد نے صیہونی فوج کے اسنائپر کا شکار کرلیا

اسرائیلی حکومت کی جانب سے غزہ میں صیہونی فوج کے نقصان کے حوالے سے تشہیر پر سخت سنسر شپ نافذ ہے

جمعہ 17-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: القدس بریگیڈ کے مجاہد نے صیہونی فوج کے اسنائپر کا شکار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) القدس بریگیڈز کا کہنا ہے کہ اس کے اسنائپر  نے صیہونی دشمن  کے اسنائپر کو نشانہ بنایا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا اور خدشہ ہے کہ  وہ ہلاک ہوگیا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ ان کے اسنائپر نے غزہ کے علاقے جبالیہ کیمپ میں ایک اسرائیلی سنائپر کو نشانہ بنایا  جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا اور خدشہ ہے کہ وہ مارا گیا  تاہم اسرائیلی فوج کی جانب سے اس کی کوئی تفصیلات ظاہرنہیں کی گئیں ۔

واضح رہے کہ  اسرائیلی حکومت کی جانب سے غزہ میں صیہونی فوج کے نقصان کے حوالے سے تشہیر پر سخت سنسر شپ نافذ ہے اسرائیلی فوج کی ہلاکتوں اور ملٹری  اسٹالیشن سمیت دیگر  نقصان کی  تفصیلات شائع کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔

Tags: اسرائیلیاسنائپرالقدسبریگیڈصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.