• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی فوج کا ایک اور فوجی کے جہنم واصل ہونے کا اعتراف

، آزاد ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ میں مزاحمت کاروں کے ہاتھوں اسرائیلی فوج کو ہونے والا نقصان غیر معمولی ہے تاہم اسرائیل درست تفصیلات سامنے نہیں لاتا ہے۔

جمعہ 17-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی فوج کا ایک اور فوجی کے جہنم واصل ہونے کا اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج کے اعلان کے مطابق  غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک  فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے غاصب فوجیوں کی تعداد 627 ہو گئی۔

غیر قانونی صیہونی ریاست  اسرائیل کے عبرانی اخبار یدیعوت احرنوت  نے صیہونی فوج کے ترجمان کے بیان کو رپورٹ کیا ہے جس میں انھوں نے  غزہ میں  فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں  فوج کے  موبائل بٹالین 6828 میں خدمات انجام دینے والے 39 سالہ ریزرو فرسٹ سارجنٹ ران یافتاش  کے ہلاک ہونے کا اعلان کیا ہے ۔

اس ہلاکت کے بعد سات اکتوبر سے اب تک غزہ میں مزاحمت کاروں کے ہاتھوں جہنم واصل ہونے والے صیہونی فوجیوں  کی تعداد 627 ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے غزہ میں  فوج کو ہونے والے نقصان کی تفصیلات شائع کرنے پر سخت سنسر شپ نافذ جس کے باعث فوج  کے درست نقصان کی تفصیلات منظر عام پر نہیں آتی ہیں، آزاد ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ میں مزاحمت کاروں کے ہاتھوں اسرائیلی فوج کو ہونے والا نقصان غیر معمولی ہے تاہم اسرائیل درست تفصیلات سامنے نہیں لاتا ہے۔

Tags: اسرائیلیران یافتاشصیہونیغزہفلسطینیمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.