• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنگ بندی مذاکرات میں اسرائیل کی ہٹ دھرمی: سی آئی اے ڈائریکٹر قاہرہ سے روانہ

صیہونی ریاست اسرائیل کی غزہ پر دہشت گردی کو لگام ڈالنے کےلئے مذاکرات ایک بار پھر بے نیتجہ

جمعہ 10-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
جنگ بندی مذاکرات میں اسرائیل کی ہٹ دھرمی: سی آئی اے ڈائریکٹر قاہرہ سے روانہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مصری اور امریکی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ دونوں فریقین کو قریب لانے کے لیے پس پردہ متعلقہ افراد کے درمیان بات چیت جاری ہے۔

مصر کے شہر قاہرہ میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی غزہ پر دہشتگردی کو لگام ڈالنے ، بالواسطہ مذاکرات کے مشکل دنوں کے بعد ایک طرف حماس اور دیگر فلسطینی دھڑوں کے درمیان اور دوسری طرف اسرائیل، مصری، امریکی اور قطری ثالثی سے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی تک پہنچنے کے لیے مذاکرات جاری ہیں ہیں تاہم صیہونی ریاست کی ہٹ دھرمی کے باعث تاحال کوئی قابل زکر معاہدے تک پہنچنے میں فریقین ناکام رہے ہیں ۔

 ان مذاکرات کےتناظر  میں امریکی خفیہ ایجنسی  "سی آئی اے” کے ڈائریکٹر ولیم برنز آج جمعہ کو قاہرہ سے روانہ ہوگئے ہیں۔

دریں اثنا مصری اور امریکی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ دونوں فریقین کو قریب لانے کے لیے پس پردہ متعلقہ افراد کے درمیان بات چیت جاری ہے۔جب کہ مصری وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ سامح شکری نے اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کو ایک فون کال میں یقین دہانی کرائی ہے کہ "جلد از جلد” تباہ شدہ فلسطینی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے مذاکرات کا ایک بالواسطہ دور قاہرہ کی میزبانی میں ہوگا۔

زوروزارت خارجہ نے ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ دونوں وزراء نے غزہ مذاکرات میں فریقین پر لچک دکھانے اور جنگ بندی تک پہنچنے کے لیے ضروری کوششیں کرنے کی اہمیت پر اتفاق کیا تاکہ انسانی المیے کو ختم کرکرتے ہوئے غزہ کو مکمل اور پائیدار ترسیل کی اجازت دی جا سکے۔

دونوں وزراء نے غزہ میں ایک جامع جنگ بندی تک پہنچنے کے لیے فریقین پر زور دینے کے لیے رابطہ کاری جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

Tags: اسرائیلدہشتگردیرفحسی آئی اےغزہفلسطینیقاہرہمصر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.