• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی دہشتگردی: 3 دنوں میں رفح سے 80 ہزار فلسطینی ایک بار پھر بے گھر

اسرائیلی افواج کی جانب سے رفح میں فوجی آپریشن میں شدت آنے کے بعد سے تقریباً 80,000 افراد رفح سے نقل مکانی کرکے  دوسری جگہوں پر پناہ کی تلاش میں ہیں۔

جمعہ 10-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی دہشتگردی: 3 دنوں میں رفح سے 80 ہزار فلسطینی ایک بار پھر بے گھر
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی شہریوں کواسرائیلی دہشتگردی کے باعث  "ایک اور جبری نقل مکانی کا سامنا ہے ” 80,000سے زائدغزہ کے شہری  اپنابچاکچاسامان سمیٹ کر بے گھر ہونے پر مجبور ہیں۔

اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (UNRWA)  کے کمیونیکیشن آفیسر لوئیس واٹریج نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ   "X” پلیٹ فارم پر اپنے بیان میں بتایا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے محصورشہرغزہ میں فلسطینیوں کو ساتویں مہینے سے جاری اسرائیلی دہشتگردی کے باعث "ایک اور جبری نقل مکانی کا سامنا ہے”۔ انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ "6 مئی کو اسرائیلی افواج کی جانب سے رفح میں فوجی آپریشن میں شدت آنے کے بعد سے تقریباً 80,000 افراد رفح سے نقل مکانی کرکے  دوسری جگہوں پر پناہ کی تلاش میں ہیں۔”

بیان میں کہاگیاہے کہ”اگر اسرائیلی فوجی آپریشن جاری رہا تو غزہ کا آخری بچا ہوا شہر جو تباہ نہیں ہوا ہے، تباہ ہو جائے گا۔اسرائیلی جارحیت سے "ان خاندانوں کو ہونے والے نقصانات ناقابل برداشت ہیں، غزہ میں  کوئی محفوظ جگہ نہیں ہے،” اور فوری جنگ بندی نہیں ہوئی تونقصان ناقابل تلافی ہوجائے گا۔

Tags: اسرائیلیپناہ گزینر فلسطینیرفحغزہلوئیس واٹریج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.