• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مزاحمت کے ہاتھوں امریکہ اور اسرائیل  کو شکست 7 اکتوبر کو ہوگئی تھی: موسیٰ ابومرزوق

اسرائیل نے غزہ پر 85 ہزار ٹن سے زائد امریکی بم گرائے، 34 ہزار شہید، 77 ہزار سے زائد زخمی، لیکن صہیونی دشمن نے اپنا ایک قیدی بھی آزاد نہیں کیا۔

پیر 06-05-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مزاحمت کے ہاتھوں امریکہ اور اسرائیل  کو شکست 7 اکتوبر کو ہوگئی تھی: موسیٰ ابومرزوق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  اسرائیل کےخلاف امریکہ میں شروع ہونے والی طلباء تحریک دنیا بھر میں پھیل گئی  ہے،  دنیا کو "اسرائیل” کے بارے میں حقیقت معلوم ہو چکی ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے بین الاقوامی تعلقات کے دفتر کے سربراہ ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے فلسطین کے سرکاری  ٹی وی الاقصیٰ ٹی کو دیئے گئے  انٹرویو میں کہا ہےکہ  مزاحمت  کے ہاتھوں امریکہ  اوراسرائیل کوشکست 7اکتوبر کو ہی ہوگئی تھی، اسرائیل  نے غزہ پر 85 ہزارٹن سے زیادہ  امریکہ  بم گرائے  7 ماہ سے جاری وحشیانہ بمباری میں 34 ہزار سے زائد نہتے فلسطینی شہید ہوئے 77 ہزارسے زائد زخمی ہیں  تاہم طاقت کے بے دریغ استعمال کے باوجد  صیہونی دشمن اپنے کسی مقصد کو حاصل کرنے میں ناکام رہا اور ایک قیدی کو بھی آزاد نہیں کراسکا۔

انھوں نے کہا کہ غزہ میں ہمارے عوام کو مبارکباد اور تحسین پیش کرتے ہیں جو ثابت قدم اور اس نے تاریخ میں ایک بے  مثال نمونہ تخلیق کیا،  غزہ میں صابر لوگوں کو سلام جنہوں نے اپنی سرزمین سے وفا  کر کے شاندار تاریخ لکھی ۔

Tags: اسرائیلحماسغزہمزاحمتموسیٰ ابومرزوق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.