• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حماس سے معاہدہ ہو یا نہ ہو رفح پرحملہ ضرور کریں گے: نیتن یاہوکی ہٹ دھرمی

 اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ' یرغمالیوں کی رہائی کا۔معاہدہ اور جنگ بندی ہوتی ہے یا نہیں'  دونو صورتوں اسرائیل رفح پر حملہ کر کے رہے گا۔

بدھ 01-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
طاقت سے یرغمالی نہیں چھڑاسکتے: نیتن یاہو کا دوبارہ مذاکرات شروع  کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست کے وزیراعظم  نے مجرمانہ ہٹ  دھرمی کامظاہرہ کرتےہوئے اورغزہ میں موجود اسرائیلی یرغمالیوں کی زندگیوں کوخطرےمیں ڈالتے ہوئے ایک بارپھرکہاہےکہ اسرئیلی فوج رفح پرضرورحملہ کرے گی ،انھوںنے رفح پر حملے کے منصوبے کو یرغمالیوں کی رہائی کے لیے معاہدہ ہونے یا نہ ہونے سے برتر قرار دیا ہے۔

انھوں نے یہ کہا ہےکہ  اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ‘ یرغمالیوں کی رہائی کا۔معاہدہ اور جنگ بندی ہوتی ہے یا نہیں’  دونو صورتوں اسرائیل رفح پر حملہ کر کے رہے گا۔

 ‘نیتن یاہو ۔نے یہ بیان امریکی وزیر خارجہ کے دورہ مشرق وسطی کے عین اس موقع پر دیا ہے جب انٹونی بلنکن کئی اہم اور کامیاب ملاقاتوں کے بعد سعودی عرب سے اردن پہنچ چکے ہیں اور اسرائیل کا دورہ شروع ہو رہا ہے۔اہم بات یہ بھی ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم کا یہ بیان ان کے دفتر نے منگل کے روز باضابطہ جاری کیا ہے ۔

بیان کے مطابق ‘یہ سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ ہم اپنی جنگ کے تمام مقاصد حاصل کیے بغیر اپنی جنگ کو راستے میں روک دیں گے یہ خیال ہی نہ کیا جائے۔ ‘

Tags: حماسرفحصیہونیغزہنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.