• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاہو غلط رنگ نا دیں، اسرائیلی جرائم پر تنقید یہودمخالف نہیں: برنی سینڈرز

"انہوں نے مزید کہا کہ"آپ کو اپنے اعمال کا جوابدہ ٹھہرانا یہود مخالف نہیں ہے۔

ہفتہ 27-04-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
نیتن یاہو غلط رنگ نا دیں، اسرائیلی جرائم پر تنقید یہودمخالف نہیں: برنی سینڈرز
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) "بدعنوانی کے مقدمات میں اسرائیلی عدالتوں سے آپ پر لگائے گئے الزامات سے توجہ ہٹانے کے لیے یہود دشمنی کا استعمال نہ کریں۔ "آپ کو اپنے اعمال کا جوابدہ ٹھہرانا یہود مخالف نہیں ہے۔”

امریکی سینیٹ کے اہم ترین یہودی سینیٹرز میں سے ایک سینیٹر برنی سینڈرز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پلیٹ فارم پرفلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست  کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے اس دعوے پر کڑی تنقید کی کہ امریکی یونیورسٹیوں میں غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ہونے والے مظاہرے "یہود مخالف” ہیں۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ  نیتن یاہو  "بدعنوانی کے مقدمات میں اسرائیلی عدالتوں سے آپ پر لگائے گئے الزامات سے توجہ ہٹانے کے لیے یہود دشمنی کا استعمال نہ کریں اور اپنی انتہا پسند اور نسل پرست حکومت کی ناکام اور غیر اخلاقی فوجی پالیسیوں سے ہماری توجہ ہٹانے کی کوشش کرکے امریکی عوام کی ذہانت کا مذاق نہ اڑائیں۔

"انہوں نے مزید کہا کہ”آپ کو اپنے اعمال کا جوابدہ ٹھہرانا یہود مخالف نہیں ہے۔

واضح رہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے "اسرائیل” نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس میں  اب تک 14 ہزار بچوں اور 11ہزار خواتین سمیت 37ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور 77 ہزار سے زائد زخمی ہوچکےہیں۔

Tags: اسرائیلیامریکہبرنی سینڈرزسینیٹرزصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.