• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: 24 گھنٹوں میں مزاحمت کاروں کے ہاتھوں 8 صیہونی فوجی زخمی: اسرائیلی فوج کا اعتراف

غزہ میں اسرائیلی فوج کو غیر معمولی جانی اور  مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے جو اسرائیل کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا۔

منگل 23-04-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: 24 گھنٹوں میں مزاحمت کاروں کے ہاتھوں 8 صیہونی فوجی زخمی: اسرائیلی فوج کا اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوج غزہ میں  ہونے والے نقصان  کی درست تفصیلات شائع نہیں کرتی ہے ،  ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کا نقصان  اعلان کردہ نقصان سے  کئی گنا زیادہ ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فوج کے ترجمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ میں مزاحمت کاروں کے ساتھ جھڑپوں میں  اسرائیلی فوج کے افسران اور سپاہیوں سمیت مزید 8  فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں ہونے والے نقصان کے حوالے سے سخت سنسر شپ نافذ ہے  جس کے باعث ہونےوالے حقیقی نقصان کی تفصیلات شائع نہیں کی جاتی ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کو غیر معمولی جانی اور  مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے جو اسرائیل کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا۔

 اسرائیلی فوج کے ترجمان نے مزید بتایا کہ  7 اکتوبر سے اب تک 3,294 فوجی زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے 1,583 فوجی زمینی لڑائی کے دوران زخمی ہوئے تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ غزہ پر جنگ کے آغاز سے اب تک 512 افسران اور سپاہی شدید زخمی ہوئے ہیں اور 258 افسر اور سپاہی غزہ میں زخمی ہونے کے بعد اب بھی زیر علاج ہیں جن میں سے 24 کو شدید زخم آئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیغزہفلسطینیمزاحمت کارہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.