• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

صیہونی ریاست سے جنگ میں فلسطینی کامیاب ہوں گے: ایرانی صدر  

علامہ اقبال کی شخصیت ہمارے لیے بہت اہم ہے کیونکہ علامہ اقبال نے پیغام دیا کہ کیسے استعمار کے خلاف کھڑے ہونا ہے

منگل 23-04-2024
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صیہونی ریاست سے جنگ میں فلسطینی کامیاب ہوں گے: ایرانی صدر  
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی صدر نے کہا ہے کہ مجھے پاکستان آکر اجنبیت کا بلکہ  احساس نہیں ہوا اور پاکستان کے لوگوں میں ایران کے ساتھ خاص وابستگی پائی جاتی ہے۔

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی تین دورہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، ایرانی صدر نے لاہور آمد کے موقع پر علامہ اقبال کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ علامہ اقبال کی شخصیت ہمارے لیے بہت اہم ہے کیونکہ علامہ اقبال نے پیغام دیا کہ کیسے استعمار کے خلاف کھڑے ہونا ہے۔

انھوں نے کہا کہ  پاکستان کے لوگوں کو سلام پیش کرتاہوں مجھے پاکستان آکر  اجنبیت کا بلکہ  احساس نہیں ہوا اور پاکستان کے لوگوں میں ایران کے ساتھ خاص وابستگی پائی جاتی ہے۔

ایرانی صدر نے فلسطین کے مؤقف پر پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ  غزہ  میں اسرائیلی جارحیت پر پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے۔ انھوں نے  مزید کہا کہ  اسرائیل سے جنگ میں فلسطینی کامیاب ہوں گے۔

Tags: ابراہیم رئیسیاسرائیلیایرانپاکستانصیہونیغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.