• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی دہشت گردی میں شہید درجنوں فلسطینیوں کی لاشیں ہسپتال احاطے سے برآمد

کچھ لاشوں پر کپڑے نہیں تھے جو یقیناً اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ (متأثرین) کو تشدد اور بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑا۔

پیر 22-04-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی دہشت گردی میں شہید درجنوں فلسطینیوں کی لاشیں ہسپتال احاطے سے برآمد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امدادی کارکنان نے ہفتے کے روز سے اب تک  صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے   50  سے زائد  فلسطینیوں لاشیں برآمد کی ہیں جنہیں غزہ کے مرکزی جنوبی شہر خان یونس میں الناصر ہسپتال کے احاطے میں دفن کیا گیا تھا۔

غزہ کے شہری دفاع نے کہا کہ اتوار کو درجنوں لاشیں ایک ہسپتال کے احاطے میں دفن پائی گئیں جہاں قبل ازیں اسرائیل نے چھاپہ مارا تھا ۔

غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے کہا کہ اس کی ٹیموں نے ہفتے کے روز سے اب تک  50   سے زائد فلسطینیوں کی لاشیں برآمد کی ہیں جنہیں غزہ کے مرکزی جنوبی شہر خان یونس میں الناصر ہسپتال کے احاطے میں  اسرائیلی فوج نے شہید کرنے کے بعد خاموشی سے دفن کردیا تھا۔

غزہ کی شہری دفاع ایجنسی کے ترجمان محمود بسال نے بتایا، "شہداء کی حتمی تعداد بتانے کے لیے ہمیں تمام قبروں کے سامنے آنے کا انتظار ہے۔” بسال نے کہا، "کچھ لاشوں پر کپڑے نہیں تھے جو یقیناً اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ (متأثرین) کو تشدد اور بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑا۔

” اسرائیلی فوج نے کہا کہ وہ ان رپورٹس کی جانچ کر رہی تھی۔ حماس نے ایک بیان میں کہا کہ 50 لاشوں کو ہسپتال کے صحن سے نکالا گیا جسے گروپ نے "اجتماعی قبر” قرار دیا۔

 اسرائیل نے سات اپریل کو خان یونس سے اپنی زمینی افواج کے انخلاء کے بعد ہسپتال میں ایک "درست اور محدود کارروائی” کی جو غزہ کے سب سے بڑے ہسپتالوں میں سے ایک تھا۔

Tags: اجتماعی قبراسرائیلیالناصر اسپتالشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.