• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: 24 گھنٹوں میں خواتین، بچوں سمیت مزید 42 فلسطینی شہید

197 روز سے جاری اسرائیلی دہشتگردی میں اب تک 34,012 فلسیطنی شہید اور 77,033 زخمی ہوچکے ہیں

ہفتہ 20-04-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: 24 گھنٹوں میں خواتین، بچوں سمیت مزید 42 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صیہونی ریاست کی جانب سے امداد کی راہ میں رکاوٹ کے باعث ایک چوتھائی  آبادی بھوک اور پیاس کا سامنا کررہی ہے۔

مقبوضہ فلسطین کےمحصور شہر غزہ پر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے جاری وحشیانہ بمباری کو چھ ماہ سے زائد کا عرصہ ہوگیا ہے اس دوران غاصب صیہونی ریاست نے نہتے فلسطینیوں پر تاریخ کا بدترین  ظلم جاری رکھا ہوا ہے 197 روز سے جاری دہشتگردی میں اب تک 34,012 شہید اور 77,033 زخمی ہوچکے ہیں جبکہ گذشتہ 24 گھنٹوں کےد وران  غاصب فورسز نے شہر کےمختلف علاقوں میں بمباری کرکے خواتین اور بچوں سمیت مزید 42 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔

اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (UNICEF) کے مطابق اسرائیل غزہ میں امداد کی فراہمی میں جان بوجھ کر رکاوٹ ڈال رہا ہے جس کے باعث غزہ کی ایک چوتھائی آبادی بھوک اور پیاس کا سامنا کررہی ہے ۔

Tags: اسرائیلیبھوکشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.