• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پراسرائیلی جارحیت کے197دن: شہداء کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی

شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے  جبکہ 77ہزار سے زائد زخمی ہیں جس میں 70 فیصدخواتین اور بچے شامل ہیں ۔

ہفتہ 20-04-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پراسرائیلی جارحیت کے197دن: شہداء کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  اسرائیلی دہشتگردی میں  اب تک 14 ہزار سے زائد بچے اور 12 ہزار سے زائد خواتین شہید ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

غزہ میں  فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے  جاری تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ  سات اکتوبر سے جاری  اسرائیلی دہشتگردی میں اب تک  شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے  جبکہ 77ہزار سے زائد زخمی ہیں جس میں 70 فیصدخواتین اور بچے شامل ہیں ۔

بیان میں بتایاگیا ہے کہ چھ ماہ سے جاری مسلسل وحشیانہ بمباری میں  اب تک تک 14 ہزار سے زائد بچے اور 12 ہزار سے زائد خواتین شہید ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

Tags: اسرائیلجنگشہیدغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.