• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی دہشت گردی  اپنے عروج پر: غزہ میں روانہ اوسطاً 96 بچے  شہید ہورہے ہیں: رپورٹ

اسرائیلی وحشیانہ بمباری میں اب تک  14,350 سے زائد بچے شہید ہوچکے ہیں  جو غزہ  میں شہید ہونے والوں کی کل تعداد کا 44 فیصد ہیں

جمعرات 04-04-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی دہشت گردی  اپنے عروج پر: غزہ میں روانہ  اوسطاً 96 بچے  شہید ہورہے ہیں: رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) وحشیانہ اسرائیلی بمباری میں ہر گھنٹے میں چار بچے  اسرائیلی درندگی کا شکا رہوہےہیں۔

فلسطین کے مرکزی ادارہ شماریات کی جانب سے فلسطین کے یوم اطفال کے موقع پر جاری رپورٹ میں ہوشربا انکشافات کئے گئے ہیں،  رپورٹ کے مطابق   گذشتہ سات اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی دہشتگردی میں  14  ہزار بچے  شہید جبکہ  17 ہزار  یتیم ہوچکے ہیں  ۔

بیان میں بتایاگیا ہے کہ اسرائیلی وحشیانہ بمباری میں اب تک  14,350 سے زائد بچے شہید ہوچکے ہیں  جو غزہ  میں شہید ہونے والوں کی کل تعداد کا 44 فیصد ہیں، غزہ کی پٹی میں لاپتہ ہونے والوں میں 70 فیصد خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی جارحیت میں ان کی تعداد 7000 تھی۔

Tags: اسرائیلیبمباریشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.