• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: بھوک سے مزید چار فلسطینی شہید، تعداد 34 ہوگئی

خوراک اور پانی کی کمی سے شہید ہونے والوں کی تعداد 34 ہو گئی ہے جن میں 31 بچے بھی شامل ہیں۔

پیر 01-04-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: بھوک سے مزید چار فلسطینی شہید، تعداد 34 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ پر صیہونی دہشتگردی  کا سلسلہ جاری ہے ، کمال عدوان اسپتال میں غذائی قلت، پانی کی کمی اور طبی سامان کی کمی کے نتیجے میں دو بچوں سمیت مزید  چار  فلسطینی  دم توڑ گئے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست  اسرائیل کی مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر وحشیانہ بمباری  کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب شہر میں امدادی سامان کی  بشمول خوارک اور پانی کو بھی داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے  جس کے نتیجےمیں غزہ میں انسانی بحران سنگین ہوگیا ہے ، ذرائع کے مطابق  شمالی علاقے بیت لاہیا کے کمال عدوان اسپتال میں غذائی قلت، پانی کی کمی اور طبی سامان کی کمی کے نتیجے میں دو بچوں سمیت مزید چار  فلسطینی دم توڑ گئے جس کے بعد  قحط سے شہید ہونے والوں کی تعداد 34 ہو گئی ہے جن میں 31 بچے بھی شامل ہیں۔

قابض فوج کی وجہ سے غزہ کی پٹی خاص طور پر شمالی علاقوں تک انسانی امداد کی آمد میں رکاوٹیں پیدا ہو رہی ہیں، جب کہ جو امداد پٹی کے جنوب میں پہنچتی ہے، وہ لوگوں کی ضروریات کے لیے کافی نہیں ہے۔قابض فوج نہ صرف غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کے داخلے کو روکتی ہے بلکہ امداد کے منتظر شہریوں کو بھی جان بوجھ کر نشانہ بناتی ہے جس کے نتیجے میں سینکڑوں افراد شہید اور زخمی ہو جاتے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہداشہیدصیہونیغزہفلسطینیکمال عدوان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.