• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ: تین صیہونی آباد کار زخمی

اکتوبر سے اب تک مغربی کنارے میں حملوں میں کم از کم 17 اسرائیلی فوجی اور شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔

جمعرات 28-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ: تین صیہونی آباد کار زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نقاب پوش مسلح شخص نے صبح سات بجے ایک گاڑی اور ایک اسکول بس کو نشانہ بنایا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ آج صبح  مقبوضہ  مغربی کنارے کے شہر اریحا شہر کے قریب العوجا قصبےمیں ایک نامعلوم شخص نے اسرائیلی شہریوں پر فائرنگ کی ،جس ایک 30 سالہ شخص  شدید زخمی ہوا جبکہ ایک ایک 21 سالہ  نوجوان اور ور ایک 13 سالہ لڑکازخمی ہوگیا ۔

حملہ آور کے حوالے سے تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں ہیں  غاصب فوج نے تصدیق کی کہ کتوبر میں غزہ شہر  میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد سے مقبوضہ مغربی کنارے میں تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔ مغربی کنارے میں جزوی انتظامی کنٹرول رکھنے والی فلسطینی اتھارٹی کے مطابق غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں یا آبادکاروں کے ہاتھوں 440 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ اسرائیلی حکام کے مطابق اسی عرصے کے دوران وہاں حملوں میں کم از کم 17 اسرائیلی فوجی اور شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔

Tags: آبادکاراسرائیلیصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.