• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 22 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کی غزہ میں صیہونی دہشتگردی کی مذمت، فوری جنگ بندی کا مطالبہ

اسپیکر نے بین الاقوامی برادری خاص طور پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی عدم فعالیت پر مایوسی کا اظہار کیا اور فلسطین کے لیے فوری اور غیر مشروط جنگ بندی اور انصاف کا مطالبہ کیا

پیر 25-03-2024
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
پاکستان کی غزہ میں صیہونی دہشتگردی کی مذمت، فوری جنگ بندی کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسپیکر قومی اسمبلی نے بین الاقوامی برادری خاص طور پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی عدم فعالیت پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے فلسطین کے لیے فوری اور غیر مشروط جنگ بندی اور انصاف کا مطالبہ کیا۔”

جنیوا میں منعقد ہونے والی 148ویں بین الپارلیمانی یونین اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے فلسطین کےمحصور شہر غزہ میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے خواتین، بچوں اور بزرگان سمیت فلسطینیوں کی "نسل کشی” کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

انھوں نے کہا کہ غزہ میں حماس کے خلاف اسرائیل کی جنگ نے خواتین بچوں اور بزرگوں سمیت ہزاروں فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے ، اسرائیلی جارحیت ایک انسانی تباہی کا باعث بنی ہے جس نے شرقِ اوسط میں وسیع تر تنازعے کے امکانات کو بڑھا دیا ہے۔

"اسپیکر نے بین الاقوامی برادری خاص طور پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی عدم فعالیت پر مایوسی کا اظہار کیا اور فلسطین کے لیے فوری اور غیر مشروط جنگ بندی اور انصاف کا مطالبہ کیا۔” "انہوں نے غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کیا اور 1967 سے پہلے کی سرحدوں پر مبنی ایک قابلِ عمل، خود مختار اور متصل ریاست کے لیے فلسطینیوں کی حمایت کا وعدہ کیا جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہوں۔

Tags: اسپیکراسرائیلیایاز صادقپاکستانصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.