• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی دہشتگردی: غزہ کے شہری پینے کے پانی سے محروم

پانی کے حصول کےلئے جمع ہونے پر صیہونی فوج کی  بمباری کا شدید خطراہ  ہے جو امداد کے لئے جمع ہونے والے فلسطینیوں کو بھی اپنی بربریت کا نشانہ بنا رہی ہے۔

ہفتہ 23-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی دہشتگردی: غزہ کے شہری پینے کے پانی سے محروم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست کی جانب سے جاری وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں ایندھن ناپید ہوگیا ہے جبکہ اسرائیل نے پانی  ذخیروں کو تباہ کردیا گیا ہے  جس کے باعث  شہریوں کو پینے کا  حاصل کرنا  انتہائی دشوار ہوگیا ہے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق  سات اکتوبر سے غزہ پر جاری صیہونی ریاستی دہشتگردی  نے جہاں فلسطینیوں کو تاریخی مشکلات میں مبتلا کردیا ہے وہیں انھیں بنیادی انسانی ضرورت پانی کے حصول کےلئے ناقابل بیان مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع شہر رفح میں ہزاروں بے گھر افراد پینے کے پانی کے حصول کے لیے گھنٹوں لمبی لائنوں میں کھڑے ہیں ، رفح شہر پانی کے شدید بحران کا مشاہدہ کر رہا ہے، جس نے ایک جانب تو بے گھر ہونے والوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے تو دوسری جانب پانی کے حصول کےلئے جمع ہونے پر صیہونی فوج کی  بمباری کا شدید خطراہ  ہے جو امداد کے لئے جمع ہونے والے فلسطینیوں کو بھی اپنی بربریت کا نشانہ بنا رہی ہے۔

سات اکتوبر سے غزہ پر وحشیانہ بمباری شروع ہونے کے بعد سے، اسرائیل نے تقریباً 2.3 ملین فلسطینیوں کو پانی، بجلی اور ایندھن کی سپلائی منقطع کر دی ہے جو 17 سال سے جاری محاصرے کے نتیجے میں پہلے ہی انتہائی ابتر حالات اور سنگین بحرانوں کا شکار ہیں۔

اقوام متحدہ اور بین الاقوامی دباؤ کے بعد، اسرائیل نے غزہ میں بہت محدود انسانی امداد کی اجازت دی، جس میں صرف انسانی ضروریات کے لیے ایندھن بھی شامل ہے۔ آلودہ پانی بے گھر ہونے والی ام علاء نے زندگی کے مشکل حالات کے بارے میں شکایت کی اور کہا کہ وہ مسلسل تباہ کن اسرائیلی بربریت کا شکار ہیں۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ایک تو غزہ میں پانی نایاب ہوچکا ہے دوسری اہم بات یہ ہے کہ جو پانی دستیاب ہے وہ انتہائی آلودہ ہے جس کو پینے سے طرح طرح کی بیماریاں  لگ رہی ہیں  ۔

Tags: اسرائیلیپینے کا پانیدہشتگردیصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.