• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غرب اردن: 48 گھنٹوں میں صیہونی دشمن کو سنگین جانی مالی نقصان پہنچایا: حماس

حملے میں صیہونی فوج کا ایک اہلکار ہلاک اور دیگر 7 زخمی ہوئے جبکہ کم سے کم 6 فوجی گاڑیوں کو نقصان پہنچا

جمعہ 22-03-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غرب اردن: 48 گھنٹوں میں صیہونی دشمن کو سنگین جانی مالی نقصان پہنچایا: حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی دشمنوں نے غرب اردن میں فلسطینیوں کے خلاف  دہشتگردی کا کارروائیاں جاری رکھیں ہیں جس کے جواب میں القسام کے جانبازوں نے صیہونی دشمنوں کو غیر معمولی نقصان پہنچایا ۔

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس  کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بر یگیڈ  نے جاری بیان میں بتایا ہے کہ  مقبوضۃ  مغربی کنارے میں بریگیڈز کے جنگجوؤں نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران طولکرم کے نور شمس کیمپ میں دشمن اور اس کی گاڑیوں کی دراندازی کا جواب دیتے ہوئے نشانہ بنایا۔

طوباس شہر، اور یریحو،  عقبات  اور جبر پناہ گزین کیمپ میں بھی صیہونی دشمنوں کی متعدد  فوجی گاڑیوں کو "پہلے سے نصب شدہ دھماکہ خیز آلات سے نشانہ بنایا، جس سے  صیہونی دشمنوں کو براہ راست جانی اور مالی نقصان پہنچا، حملے میں صیہونی فوج کا ایک اہلکار ہلاک اور دیگر 7 زخمی ہوئے جبکہ کم سے کم 6 فوجی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

Tags: اسرائیلیالقسام بریگیڈجانبازصیہونیغرب ارنفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.