• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: الشفاء اسپتال میں حماس رہنماؤں کی گرفتاری کی خبریں بے بنیاد اور مضحکہ خیز ہیں: حماس

"جو کچھ عبرانی میڈیا میں شائع ہوا ہے وہ غلط ہے اور یہ غزہ میں مزاحمت کے خلاف نفسیاتی اور اخلاقی جنگ کا تسلسل ہے۔

جمعہ 22-03-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: الشفاء اسپتال میں حماس رہنماؤں کی گرفتاری کی خبریں بے بنیاد اور مضحکہ خیز ہیں: حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس رہنماؤ ں کی گرفتاری کی خبریں بے بنیاد ہیں،  جن کی  تصاویر جاری کی گئیں ان میں سے اکثریت غزہ سے باہر ہیں جبکہ دیگر شہدا  ہیں جن کو گرفتار ظاہر کیا جارہا ہے۔

فلسطینی پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرئیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکا ر اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک سینئر رکن نے قطر کے ن نشریاتی ادارے الجزیرہ کو دیئے گئے ایک بیان میں  انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے الشفا اسپتال سے حماس کے سینئر رہنماؤں کی گرفتاری کی خبریں مضحکہ خیز ہیں ، بیان میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوج کے ترجمان نے گرفتار افراد کی تصاویر شائع کیں ہیں ان میں سے اکثریت غزہ سے باہر ہے جبکہ دیگر کئی وہ شہدا ہیں جو اب اس دنیا میں موجود نہیں ہیں لیکن اسرائیلی فوج نے انھیں گرفتار حماس کے رہنما قرار دیا ہے جو بے بنیاد اور مضحکہ خیز ہے۔

انہوں نے کہا کہ فہرست میں شامل 3 تصاویر ان ڈاکٹروں کی ہیں جو پہلے قابض فوج کےے ذریعہ جاری کی گئی تھیں۔حماس کے سکیورٹی اہلکار نے خبردار کیا کہ "جو کچھ عبرانی میڈیا میں شائع ہوا ہے وہ غلط ہے اور یہ غزہ میں مزاحمت کے خلاف نفسیاتی اور اخلاقی جنگ کا تسلسل ہے۔

"خیال رہے کہ اسرائیلی میڈیا میں فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ فوج نے الشفاء ہسپتال سے متعدد فلسطینی مزاحمتی کمانڈروں کو گرفتار کیا ہے۔

Tags: اسرائیلیحماسصیہونیعبرانیغزہفلسطینیقطر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.