• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غرب اردن میں جھڑپ، ایک صیہونی فوجی ہلاک، سات زخمی

اسرائیلی فوج نے کمک کے لیے ڈرون اور جنگی طیارے بھی منگوائے اس کے باوجود جھڑپ کم سے کم تین گھنٹے جاری رہی

جمعہ 22-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غرب اردن میں جھڑپ، ایک صیہونی فوجی ہلاک، سات زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  5گھنٹوں تک جاری رکھنے والی جھڑپوں میں صیہونی فوج کو ہیلی کاپٹر اور ڈرون طیاروں کی مدد لینی پڑی ، مزاحمت کاروں نے غاصب فوج کے ہوش اڑا دیئے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ آج جمعہ کی صبح مزاحمتی جنگجو نے مغربی کنارے میں رام اللہ کے مغرب میں دیر بزیگ گاؤں کے قریب غیر قانونی صیہونی  آباد کاروں کی بس پر فائرنگ کی تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

صیہونی فوج نے حملہ آور مزاحمت کار کی گاڑی کا پیچھا کیا تاہم وہ ان کے قابو میں نہیں آسکا  اور پانچ گھنٹوں تک  جانباز نے غاصب صیہونی افواج کا مقابلہ کرتے ہوئے ایک صیہونی فوجی کو جہنم واصل کیا جبکہ دیگر سات کو زخمی کردیا جس میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

اسرائیلی فوج نے کمک کے لیے ڈرون اور جنگی طیارے بھی منگوائے اس کے باوجود جھڑپ کم سے کم تین گھنٹے جاری رہی۔ جھڑپ کے بعد اسرائیلی فوج کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچی  جس کے بعد ہیلی کاپٹر اور ڈرون کی مدد سے فلسطینی حملہ آور کو شہید کردیا گیا ۔

واضح رہے کہ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023ء کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ کے آغاز کے بعد سے قابض فوج نے مغربی کنارے میں چھاپوں اور گرفتاریوں میں اضافہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 447 فلسطینی شہید اور تقریباً 4700 زخمی ہوئے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغرب اردنغزہفلسطینیمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.