• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی: قاہرہ میں  عرب وزرائے خارجہ  کا اجلاس

اجلاس میں امداد کو بغیر کسی خلل کے متاثرین تک پہنچانے سمیت شہریوں پر وحشیانہ بمباری روکنے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

جمعرات 21-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی: قاہرہ میں  عرب وزرائے خارجہ  کا اجلاس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اجلاس میں "غزہ کے خلاف  صیہونی جارحیت  کو روکنے کی کوششوں، جنگ بندی اور امداد تک مکمل رسائی کے حصول کی ناگزیریت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔”

غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق  آج بروز جمعرات مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں مصر، سعودی عرب، قطر اور اردن کے وزرائے خارجہ، متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے بین الاقوامی تعاون اور فلسطین لبریشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکرٹری نے شرکت کی۔

اجلاس میں غزہ کی صورتحال، جس میں امداد کو بغیر کسی خلل کے متاثرین تک پہنچانے سمیت صیہونی ریاست کی نہتے شہریوں پر وحشیانہ بمباری روکنے اور جنگ بندی کے ممکنا مواقعوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

Tags: اسرائیلیصیہونیعرب وزرائے خارجہغزہفلسطینیقاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.