• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ماہر معیشت محمد مصطفیٰ فلسطین کے نئے وزیر اعظم منتخب

ہفتہ 16-03-2024
in خاص خبریں, فلسطین
0
ماہر معیشت محمد مصطفیٰ فلسطین کے نئے وزیر اعظم منتخب
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نئے وزیرِ اعظم کو غزہ کی پٹی کی امداد اور تعمیرِ نو کی قیادت اور فلسطینی اتھارٹی کے اداروں میں اصلاحات کا نفاذ تفویض کیا گیا ہے۔

فلسطین کی سرکاری نیوز ایجنسی وفا کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ کے استعفیٰ کے بعد  اتھارٹی کے نئے وزیراعظم کے طورپر ماہر معیشت محمد مصطفیٰ کو نیا وزیراعظم منتخب کردیا ہے۔

مصطفیٰ کی تقرری اس دباؤ کے بعد عمل میں آئی ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی گورننگ باڈی میں اصلاحات کی جائیں اور مقبوضہ مغربی کنارے میں اس کی حکمرانی کو بہتر بنایا جائے جو اس کا مرکز ہے۔ اس میں مزید کہا گیا کہ نئے وزیرِ اعظم کو غزہ کی پٹی کی امداد اور تعمیرِ نو کی قیادت اور فلسطینی اتھارٹی کے اداروں میں اصلاحات کا نفاذ تفویض کیا گیا ہے۔

فلسطینی اٹھارٹی جس پر فتح سیاسی جماعت کا غلبہ ہے، اس کا 2007 تک غزہ پر انتظامی کنٹرول تھا جب حماس نے مقبوضہ علاقوں میں 2006 کے قانون ساز انتخابات میں کامیابی حاصل کی اور اسے پٹی سے نکال دیا۔ اس کے بعد سے حماس نے غزہ پر حکومت کی ہے اور پی اے اسرائیل کے زیرِ قبضہ مغربی کنارے کے کچھ حصوں پر حکومت کرتی ہے۔

Tags: غزہفلسطینی اتھارٹیمحمد مصطفیٰمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.