• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 13 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امداد کے منتظر بھوکے فلسطینیوں پر صیہونی فوج کا ایک اور حملہ: 10 شہید متعدد زخمی

امداد کے منتظر فلسطینیون پر بمباری کے نتیجےمیں خواتین اور بچوں سمیت اب تک 400  سے زائد شہری شہید ہوچکے ہیں جبکہ 1500 سے زائد زخمی ہیں۔

بدھ 13-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
امداد کے منتظر بھوکے فلسطینیوں پر صیہونی فوج کا ایک اور حملہ: 10 شہید متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی دشمن فوج بھوکے پیاسےلوگوں اور اپنے بچوں کے لیے امداد حاصل کرنے کی کوشش کرنے والے نہتے فلسطینیوں کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نشانہ بنا رہی ہے۔

فلسطین  کے سرکاری میڈیا کی جانب سے جاری تفصیلات کےمطابق  مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر  غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کےمظالم سنگین جنگی جرائم کی لکیر کو بھی عبور کرچکے ہیں  ، جاری  اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ  غاصب صیہونی  فوج کی امداد کے منتظر فلسطینیون پر بمباری کے نتیجےمیں خواتین اور بچوں سمیت اب تک 400  سے زائد شہری شہید ہوچکے ہیں جبکہ 1500 سے زائد زخمی ہیں۔

آج صبح  غاصب صیہونی دشمن نے  امداد کے حصول کیلئے جمع ہونے والے فلسطینیوں پر ایک بار پھر بمباری کی جس کے نیتجےمیں 10 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ 40 زخمی ہوگئے ۔

صیہونی دشمن فوج بھوکے پیاسےلوگوں اور اپنے بچوں کے لیے امداد حاصل کرنے کی کوشش کرنے والے نہتے فلسطینیوں کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نشانہ بنا رہی ہے۔ یہ فلسطینیوں کو بھوکا پیاسا مارنے کی ایک دانستہ سازش اور پالیسی ہے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.