• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

قرطبہ سٹی میں فلسطینیوں کے حق واپسی کی حمایت میں یادگار تعمیر

دو ریاستی حل کی بات کرنے والے فلسطین اور پاکستان کے ساتھ ناانصافی کرتے ہیں۔ فلسطین ہمیشہ فلسطینیوں کا تھا اور رہے گا جس کا دارلحکومت القدس ہے۔

بدھ 13-03-2024
in پاکستان, خاص خبریں, فلسطین
0
قرطبہ سٹی میں فلسطینیوں کے حق واپسی کی حمایت میں یادگار تعمیر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) چکری انٹر چینج کے قریب واقعہ قرطبہ سٹی میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور فلسطینی عوام کے حق واپسی کی حمایت میں یادگار تعمیر کی گئی۔

یادگار میں فلسطینیوں کے حق واپسی کا عالمی نشان چابی نصب کیا گیا ہے۔ ابتدائی مراحل میں جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے یاد گار کا دورہ کیا۔

لیاقت بلوچ نے کہا کہ ہم فلسطینی عوام کے حق واپسی کی حمایت کرتے ہیں اور فلسطین فلسطینیوں کا وطن ہے۔ مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے ہم فلسطینیوں کے حق واپسی اور ریفرنڈم پر مبنی منصفانہ حل کے ساتھ ہیں –

انہوں نے کہا کہ دو ریاستی حل کی بات کرنے والے فلسطین اور پاکستان کے ساتھ ناانصافی کرتے ہیں۔ فلسطین ہمیشہ فلسطینیوں کا تھا اور رہے گا جس کا دارلحکومت القدس ہے۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ ماہ رمضان میں فلسطینیوں کو فراموش نہ کریں اور رمضان کو بعنوان فلسطین کا مہینہ منائیں۔

انہوں نے غزہ میں جاری صیہونی جارحیت کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیتے ہوئے جارحیت بند کرنے کا مطالبہ کیا اور حکومت پاکستان سے کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی حمایت کے لئے آواز بلند کریں۔ حکومت کی خاموشی شرمناک ہے۔

Tags: اسرائیلیحق واپسیصیہونیعالمی نشانغزہفلسطینیقرطبہ سٹیلیاقت بلو چمسئلہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.